تکمیل تفتیش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا۔